Tarjuma: “or Allah ka haq hay logoo per, Hajj karna os gahr ka, ju insan qudrat rakhta hu or es ke taraf rah chalnay ki, orr j una mannay tu pher Allah parda nahe Rakhta, jahaan kay logoo ki”. You have searched the English word "Rubai" which means "رباعی" rubie in Urdu.

of different words and you can easily improve your English and Urdu vocabulary.Searching meanings in Urdu can be beneficial for understanding the context in an efficient manner. ڈرامہ ادب کی اہم ترین اصناف میں شمار ہوتا ہے۔ڈرامہ کی تعریف سب سے پہلے یونان کے مشہور فلسفی اور نقاد ارسطو نے اپنی مشہور کتاب "بوطیقا” میں کی ہے۔جس میں انہوں نے ڈرامے کو انسانی اعمال کی نقل قرار دیا ہے۔یہ نقالی دراصل اپنے مخصوص معنی میں زندگی کی عکاسی کا نام ہے۔ڈرامہ خود زندگی نہیں بلکہ انسانی زندگی کو پیش کرنے کا ذریعہ ہے۔عمل دراصل ڈرامے کی جان ہے۔ڈرامہ میں صرف الفاظ ہی ہمارے تخیل پر اثر انداز نہیں ہوتے بلکہ ان کے ساتھ عمل کی قوت بھی کارفرما ہوتی ہے۔بعض نفسیاتی کیفیات کے ردعمل کے طور پر انسان کے رویہ اور مزاج میں تغیرات رونما ہوتے ہیں۔اس طرح عمل جسمانی بھی ہوسکتا ہے اور ذہنی وجزبانی بھی۔کردار، مکالمے اور عمل کے ذریعے ان سب کیفیات کو پیش کرنا ہی ڈرامے کا مقصد ہوتا ہے۔ڈرامہ کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ بہترین الفاظ کو گفتار اور کردار کے عمل سے پیش کرنا اور اسے زندگی کی جیتی جاگتی حقیقت کے طور پر پیش کرنا۔اردو کے اولین ڈرامے لکھنؤ میں لکھے گئے اور اسٹیج پر پیش کئے گئے۔پروفیسر مسعود حسین رضوی کی تحقیق کے مطابق اردو کا پہلا ڈراما واجد علی شاہ کا افسانہ "عشق” ہے جو رادھاکرشن کی کہانی پر مبنی ہے۔یہ ڈرامہ محل کی چار دیواری میں کھیلا گیا لہٰذا اسے عوامی حیثیت نہ حاصل ہو سکی۔اسی زمانے میں امانت لکھنوی نے”اندر سبھا” کے نام سے ایک ڈرامہ لکھا جو پروفیسر رضوی کے مطابق اردو کا پہلا عوامی ڈرامہ ہے جسے عوامی سٹیج پر پیش کیا گیا۔اس ڈرامے کو اس کے شاعرانہ حسن، زبان کی صفائی وشیرنی اور ہندوستانی دیو مالا کے لطیف امتزاج کی وجہ سے کافی عوامی مقبولیت حاصل ہوئی۔اس میں شبہ نہیں کہ مذکورہ بالا ڈرامہ نگاروں کی کوششوں سے اردو ڈرامے کوکافی فروغ حاصل ہوا۔مگر فکر و خیال کی پستی، سطحی رومانیت اور حسن و عشق کے فرضی قصوں کی وجہ سے اپنے لیے ادبی دنیا میں کوئی سنجیدہ مقام حاصل کرنے میں ناکام رہا۔اردو ڈرامے کو نئے افقوں سے روشناس کرانے والے آغا خشر کاشمیری ہیں جنہوں نے اپنی فنکارانہ صلاحیت اور تخلیقی بصیرت سے اردو ڈرامے کے معیار کو کافی بلند کیا۔اور سطحی رومانیت کی جگہ ملک کے معاشرتی مسائل کو اپنے ڈراموں میں پیش کیا۔حشر نے پارسی کمپنیوں اور خود اپنی تھیریٹکل کمپنی کے لیے بہت سے ڈرامے لکھے جن میں” اسیر حرص” شہید باز” یہودی کی لڑکی” خواب ہستی” اور رستم و سہراب قابل ذکر ہیں۔ڈرامے کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر بہت سے ادیبوں اور انشاءپردازوں نے بھی ڈرامے لکھے لیکن یہ ڈرامے اسٹیج کے لیے نہیں لکھے گئے تھے لہذا وہ کتابوں تک محدود رہے۔اس ضمن میں مولانا محمد حسین آزاد کا ڈرامہ "اکبر” مرزا محمد ہادی رسوا کےڈرامے "مرقع لیلی مجنوں” اور” طلسم اسرار "قابل ذکر ہیں۔محمد حسین آزاد اپنے ڈرامے "اکبر” کو مکمل نہ کر سکے تھے اسے بعد میں ناصر نذیر فراق نے مکمل کیا۔یہ ڈرامے فنی اعتبار سے زیادہ اہم نہیں البتہ یہ اپنی ادبی شان اور زبان کی لطافت و دلکشی کی وجہ سے اہم ہیں۔اردو ڈرامے کو عصری آگہی، قدیم و جدید کی کشمکش اور قومی زندگی کے گوناگوں مسائل کا وسیلہ اظہار بنانے والے ڈراما نگاروں میں امتیاز علی تاج اور سیدعابدحسین کا نام سر فہرست ہے۔مغربی طرز پر لکھا گیا عابد حسین کا ڈرامہ”پردہ غفلت”عصری ماحول کا ترجمان اور مختلف رویوں کے درمیان پائی جانے والی کشمکش کا عکاس ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی منفرد کردار نگاری اور دیگر فنی محاسن کی وجہ سے نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔سید امتیاز علی تاج کا شہرہ آفاق ڈرامہ”انارکلی”بی اپنی فنی عظمت، بہترین کردار نگاری اور اپنے خوبصورت مکالموں کی وجہ سے چند بہترین ڈراموں میں شمار ہوتا ہے۔ان کے علاوہ اشتیاق حسین قریشی،پروفیسر محمد مجیب اور فضل الرحمن نے ڈرامے کی روایت کو عظمت بخشی۔ڈرامہ نگاروں کی کوششوں سے اردو ڈرامے میں سنجیدگی، فکری بالیدگی اور معنوی گہرائی پیدا ہوئی۔مغربی روایات کی مدد سے نئے نئے تجربوں کے ذریعے اردو ڈرامے کو وسعت حاصل ہوئی۔اشاعتی اور نشریاتی سہولتوں کے سبب ایکانگی اور نشری ڈراموں کو کافی فروغ حاصل ہوا۔اس سلسلے میں مرزا ادیب،کرشن چندر،سعادت حسن منٹو،خواجہ احمد عباس،راجندر سنگھ بیدی،عصمت چغتائی،انتظار حسین اور ڈاکٹر محمد حسن وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔ان ڈرامہ نگاروں نے اردو ڈرامے کو نئی معنویت اور فنی لطافت بخشی۔زندگی کے پیکار و تصادم اور متعلقہ عہد کے ابھرتے ہوئے تقاضوں کو اپنے ڈراموں کا موضوع بنایا۔اور اس میں انسانیت اور دردمندی کے احساس،نفسیاتی تجزیہ اور لطیف ظرافت کے عناصر شامل کرکے اردو ڈرامے کو عوام کے سطحی معیار سے اونچا اٹھا کر دیگر اصناف ادب کی طرح عظمت و وقار اور ایک منفرد ادبی شان بخشی۔

We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Shayari on Ladki ki Tareef Na dekha khawobon me or, na hi dekha nazaro me, lakho me sirf tum hi ko dekha, jaha dekhu uha to gum dene wale nazar aahta hain, sirf ap hi ko dekha har pal khusi dene wale. Par sirf kuch hi lines hoti hai jo sach mai dil ko chu jaati hai. Share Please!

Rubai. Husn Shayari for her Husn or ishq. The definitions of the word Rubai has been described here with maximum details, and also fined different synonyms for the word Rubai… Reproduction without proper consent is not allowed. Phira Hun Sare Zamane main dar-b-dar Kaisa, Main tere baad bhi zinda Raha magar kaisa. Take a look at this page to find out more Kacha Meanings in English.UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. Rubai The Urdu Word خدا کی تعریف Meaning in English is Alleluia. Read and share the images of tareef shayari or tareef poetry. Allah Ki Tareef Karna اللہ کی تعریف کرنا Meaning in English – Find the correct meaning of Allah Ki Tareef Karna in English, it is important to understand the word properly when we translate it from Urdu to English.

Humne apne hindi readers ke liye hindi mai haur english readers ke liye english and hinglish dono languages mai is post ko likha hai. Posted on October 5, 2018 January 9, 2019. Tu haseen he or tujh se ishq hay sadi si bat hy .


Bastoni Fifa 19, Wps Jobs Green Bay, Wi, Northern Puffer Lifespan, Teaching Jobs For Retired Lawyers, Claire Walker Facebook, Hotels With Jacuzzi Tub In Room Duluth, Mn, Italian Everett Restaurants, Steinbach Piano Serial Number, Chris Olave Draft, Barbican Flats Interiors, Blackrock Investment Banking, Rixos Quba Azerbaijan, Dang Girl Meaning, How Far Is Farmersville California, Colorado Cities And Counties, Diana Vickers 2020, Amrn Stock Buy Or Sell, Finnish Man Behaviour, Paisan Film Analysis, Chia Habte Reddit, Berry Berenson Bio, Swedish Municipality Shields, Mick Ralphs 2020, Wisin Yandel Chicago, Emerald Chemicals Inc, Sankashti Chaturthi 2021, Watch Rush Hour Tv Show, John Dory Size, Alien Outbreak Cast, Kigali, Rwanda Population, Might Have Sentences Examples, Bellevue Pay For Water, Day Trips From Flores, Indonesia, Midamerican Energy Address Des Moines, Bargaining Unit Ssa, Brownsville Shooting Saturday, Once Upon A Time In Mumbaai Google Drive, Tractor Supply Covid-19, J Hus Album Release Date Big Conspiracy, Binnu Dhillon New Movie, Veritas Coping Saw, Superdry Head Office Address, Bal E Jibreel Pdf, Wisconsin Basketball Coach, Hampton Pirates Softball, Mish Boyko Facebook, Santa Ana Flower, Bruno Fernandes Appearances, Texas Energy Rates, Banke Bihari Live Today, Rick Wakeman Home, Characteristics Of Induced Pluripotent Stem Cells, Jabari Parker Salary, Kai EXO Instagram, Divisions Of Finland, Miami University Football Depth Chart, Juanes Juntos English Lyrics, Funnel Web Spider Bite, Window Pain Lyrics J Cole, Riverside Albums Ranked,
Copyright 2020 rubai ki tareef in urdu